حید ر آ باد 18 نو مبر ( ایجنسیز) تلنگا نہ حکو مت نے ریا ست کیلئے علحد ہ طو ر پر نیل کنٹھ کو ریا ستی پر ند ہ اور ہر ن کو ریا ستی جا نو ر کی علامت کے طو ر پر اعلان کیا ہے ۔ سکر یٹریٹ میں منعقد ہ جا ئز ہ ا جلا س میں چند ر شیکھر ر راو نے ا علا ن کیا ۔ جا می چیٹو (bul rush tree) کو سر کا ری طو ر پر ر یا ستی در خت اور ا س کے ز رد پھو لو ں کو ریا ستی پھو
ل تسلیم کر تے ہو ئے با ضبطہ چا ر وں کو ریا ستی علا متیں قر ا ر دیا گیا ہے ۔ چیف منسٹر نے اس مو قع پر کہا کہ نیل کنٹھ کا ا نتخا ب اس لئے کیا گیا کیو ں کہ ریا ست کی تر قی و فتح کے را ستہ پر تیزی سے آ گے بڑ ھے۔ جا می چٹو کو فتح کیلئے جا نا جا تا ہے جبکہ اس کے ز رد رنگ کے پھو لو ں کو خوا تین کی خو ش حالی کی علا مت سمجھا جا تا ہے۔ ہر ن معصو م خصو صیا ت کے سا تھ حسا س جا نو ر ہے جو تلنگا نہ عوا م سے تعبیر ہے ۔